یرمِیاہ 20:13 URD

13 خُداوند کی مدح سرائی کرو۔ خُداوند کی سِتایش کرو کیونکہ اُس نے مِسکِین کی جان کو بدکرداروں کے ہاتھ سے چُھڑایا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 20

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 20:13 لنک