یرمِیاہ 24:9 URD

9 ہاں مَیں اُن کو ترک کر دُوں گا کہ دُنیا کی سب مملکتوں میں دھکّے کھاتے پِھریں تاکہ وہ ہر ایک جگہ میں جہاں جہاں مَیں اُن کو ہانک دُوں گا ملامت اور مِثل اور طَعن اور لَعنت کا باعِث ہوں۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 24

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 24:9 لنک