یرمِیاہ 25:14 URD

14 کہ اُن سے ہاں اُن ہی سے بُہت سی قَومیں اور بڑے بڑے بادشاہ غُلام کی سی خِدمت لیں گے ۔ تب مَیں اُن کے اَعمال کے مُطابِق اور اُن کے ہاتھوں کے کاموں کے مُطابِق اُن کو بدلہ دُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 25

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 25:14 لنک