یرمِیاہ 25:26 URD

26 اور شِمال کے سب بادشاہوں کو جو نزدِیک اور جودُور ہیں ایک دُوسرے کے ساتھاور دُنیا کی سب سلطنتوں کو جو رُویِ زمِین پر ہیں اور اُن کے بعد شیشک کا بادشاہ پِئے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 25

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 25:26 لنک