یرمِیاہ 25:30 URD

30 اِس لِئے تُو یہ سب باتیں اُن کے خِلاف نبُوّت سے بیان کر اور اُن سے کہہ دے کہخُداوند بُلندی پر سے گرجے گااور اپنے مُقدّس مکان سے للکارے گا ۔وہ بڑے زور و شور سے اپنی چراگاہ پر گرجے گا ۔انگُور لتاڑنے والوں کی مانِندوہ زمِین کے سب باشِندوں کو للکارے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 25

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 25:30 لنک