یرمِیاہ 25:5 URD

5 اُنہوں نے کہا کہ تُم سب اپنی اپنی بُری راہ سے اوراپنے بُرے کاموں سے باز آؤ اور اُس مُلک میں جو خُداوندنے تُم کو اور تُمہارے باپ دادا کو قدِیم سے ہمیشہ کے لِئے دِیا ہے بسو۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 25

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 25:5 لنک