یرمِیاہ 26:12 URD

12 تب یَرمِیا ہ نے سب اُمرا اور تمام لوگوں سے مُخاطِب ہو کر کہا کہ خُداوند نے مُجھے بھیجا کہ اِس گھر اور اِس شہر کے خِلاف وہ سب باتیں جو تُم نے سُنی ہیں نبُوّت سے کہُوں۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 26

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 26:12 لنک