یرمِیاہ 27:22 URD

22 کہ وہ بابل میں پُہنچائے جائیں گے اور اُس دِن تک کہ مَیں اُن کو یاد فرماؤں وہاں رہیں گے ۔ خُداوند فرماتا ہے اُس وقت مَیں اُن کو اُٹھا لاؤُں گا اور پِھراِس مکان میں رکھ دُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 27

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 27:22 لنک