یرمِیاہ 27:5 URD

5 کہ مَیں نے زمِین کو اور اِنسان و حَیوان کو جو رُویِ زمِین پر ہیں اپنی بڑی قُدرت اور بُلند بازُو سے پَیدا کِیا اور اُن کو جِسے مَیں نے مُناسِب جانا بخشا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 27

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 27:5 لنک