یرمِیاہ 27:7 URD

7 اور سب قَومیں اُس کی اور اُس کے بیٹے اور اُس کے پوتے کی خِدمت کریں گی جب تک کہ اُس کی مملکت کا وقت نہ آئے ۔ تب بُہت سی قَومیں اور بڑے بڑے بادشاہ اُس سے خِدمت کروائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 27

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 27:7 لنک