یرمِیاہ 28:3 URD

3 دو ہی برس کے اندر مَیں خُداوند کے گھر کے سب ظرُوف جو شاہِ بابل نبُوکدنضر اِس مکان سے بابل کو لے گیا اِسی مکان میں واپس لاؤُں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 28

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 28:3 لنک