یرمِیاہ 29:1 URD

1 اب یہ اُس خط کی باتیں ہیں جو یَرمِیا ہ نبی نے یروشلیِم سے باقی بزُرگوں کو جو اَسِیر ہو گئے تھے اور کاہِنوں اور نبِیوں اور اُن سب لوگوں کو جِن کو نبُوکَدنضر یروشلیِم سے اَسِیر کر کے بابل لے گیا تھا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 29

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 29:1 لنک