یرمِیاہ 29:17 URD

17 ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ دیکھو مَیں اُن پر تلوار اور کال اور وبا بھیجُوں گا اور اُن کو خراب اِنجِیروں کی مانِند بناؤُں گا جو اَیسے خراب ہیں کہ کھانے کے قابِل نہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 29

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 29:17 لنک