یرمِیاہ 29:26 URD

26 کہ خُداوند نے یہوید ع کاہِن کی جگہ تُجھ کو کاہِن مُقرّر کِیا کہ تُو خُداوند کے گھر کے ناظِموں میں ہو ا ور ہر ایک مجنُون اور نبُوّت کے مُدعی کو قَید کرے اور کاٹھ میں ڈالے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 29

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 29:26 لنک