یرمِیاہ 29:31 URD

31 اَسِیری کے سب لوگوں کو کہلا بھیج کہ خُداوند نخلامی سمعیا ہ کی بابت یُوں فرماتا ہے اِس لِئے کہ سمعیا ہ نے تُم سے نبُوّت کی حالانکہ مَیں نے اُسے نہیں بھیجا اور اُس نے تُم کو جُھوٹی اُمّید دِلائی۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 29

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 29:31 لنک