یرمِیاہ 3:8 URD

8 پِھر مَیں نے دیکھا کہ جب برگشتہ اِسرائیل کی زِناکاری کے سبب سے مَیں نے اُس کو طلاق دے دی اور اُسے طلاق نامہ لِکھ دِیا تَو بھی اُس کی بے وفا بہن یہُودا ہ نہ ڈری بلکہ اُس نے بھی جا کر بدکاری کی۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 3

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 3:8 لنک