یرمِیاہ 30:19 URD

19 اور اُن میں سے شُکرگُذاریاور خُوشی کرنے والوں کی آواز آئے گیاور مَیں اُن کو افزایش بخشُوں گا اور وہ تھوڑے نہہوں گے ۔مَیں اُن کو شَوکت بخشُوں گا اور وہ حقِیر نہہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 30

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 30:19 لنک