یرمِیاہ 31:15 URD

15 خُداوند یُوں فرماتا ہے کہرامہ میں ایک آواز سُنائی دی ۔ نَوحہ اور زارزار رونا ۔راخِل اپنے بچّوں کو رو رہی ہےوہ اپنے بچّوں کی بابت تسلّی پذِیر نہیں ہوتیکیونکہ وہ نہیں ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 31

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 31:15 لنک