یرمِیاہ 31:21 URD

21 اپنے لِئے سُتُون کھڑے کر ۔ اپنے لِئے کھمبے بنا ۔اُس شاہراہ پر دِل لگا ۔ہاں اُسی راہ سے جِس سے تُو گئی تھی واپس آ ۔اَے اِسرائیل کی کُنواری اپنے اِن شہروں میںواپس آ۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 31

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 31:21 لنک