یرمِیاہ 31:35 URD

35 خُداوند جِس نے دِن کی روشنی کے لِئے سُورج کومُقرّر کِیااور جِس نے رات کی رَوشنی کے لِئے چاند اورسِتاروں کا نِظام قائِم کِیاجو سمُندر کو مَوجزن کرتا ہے جِس سے اُس کیلہریں شور کرتی ہیں یُوں فرماتا ہے۔اُس کا نام ربُّ الافواج ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 31

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 31:35 لنک