یرمِیاہ 31:9 URD

9 وہ روتے اور مُناجات کرتے ہُوئے آئیں گے ۔مَیں اُن کی راہبری کرُوں گا ۔ مَیں اُن کو پانیکی ندِیوں کی طرفراہِ راست پر چلاؤُں گا جِس میں وہ ٹھوکر نہکھائیں گےکیونکہ مَیں اِسرائیل کا باپ ہُوں اور افرائِیممیرا پہلوٹھا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 31

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 31:9 لنک