یرمِیاہ 33:11 URD

11 خُوشی اور شادمانی کی آواز ۔ دُلہے اور دُلہن کی آواز اور اُن کی آواز سُنی جائے گی جو کہتے ہیںربُّ الافواج کی سِتایش کروکیونکہ خُداوند بھلا ہےاور اُس کی شفقت ابدی ہے ۔ہاں اُن کی آواز جو خُداوند کے گھر میں شُکر گُذ ا ر ی کی قُربانی لائیں گے کیونکہ خُداوند فرماتا ہے مَیں اِس مُلک کے اَسِیروں کو واپس لا کر بحال کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 33

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 33:11 لنک