یرمِیاہ 33:22 URD

22 جَیسے اجرامِ فلک بے شُمار ہیں اور سمُندر کی ریت بے اندازہ ہے وَیسے ہی مَیں اپنے بندہ داؤُد کی نسل کو اورلاویوں کو جو میری خِدمت کرتے ہیں فراوانی بخشُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 33

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 33:22 لنک