یرمِیاہ 33:4 URD

4 کیونکہ خُداوند اِسرائیل کا خُدا اِس شہر کے گھروں کی بابت اور شاہانِ یہُودا ہ کے گھروں کی بابت جو دمدموں اور تلوار کے باعِث گِرا دِئے گئے ہیں یُوں فرماتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 33

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 33:4 لنک