یرمِیاہ 33:8 URD

8 اور مَیں اُن کو اُن کی ساری بدکرداری سے جو اُنہوں نے میرے خِلاف کی ہے پاک کرُوں گا اور مَیں اُن کی ساری بدکرداری جِس سے وہ میرے گُنہگار ہُوئے اور جِس سے اُنہوں نے میرے خِلاف بغاوت کی ہے مُعاف کرُوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 33

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 33:8 لنک