یرمِیاہ 34:13 URD

13 کہ خُداوند اِسرائیل کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ مَیں نے تُمہارے باپ دادا سے جِس دِن مَیں اُن کو مُلکِ مِصر سے اور غُلامی کے گھر سے نِکال لایا یہ عہد باندھا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 34

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 34:13 لنک