یرمِیاہ 34:15 URD

15 اور آج ہی کے دِن تُم رجُوع لائے اور وُہی کِیا جو میری نظر میں بھلا ہے کہ ہر ایک نے اپنے ہمسایہ کو آزادی کا مُژدہ دِیا اور تُم نے اُس گھر میں جو میرے نام سے کہلاتا ہے میرے حضُور عہد باندھا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 34

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 34:15 لنک