یرمِیاہ 34:8 URD

8 وہ کلام جو خُداوند کی طرف سے یَرمِیا ہ پر نازِل ہُؤا جب صِدقیاہ بادشاہ نے یروشلیِم کے سب لوگوں سے عہد و پَیمان کِیا کہ آزادی کی مُنادی کی جائے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 34

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 34:8 لنک