26 اور بادشاہ نے شاہزادہ یرحمئیل کو اور شرایا ہ بِن عزری ایل اور سلمیا ہ بِن عبدی ایل کو حُکم دِیا کہ بارُو ک مُنشی اور یَرمِیا ہ نبی کو گرِفتار کریں لیکن خُداوند نے اُن کو چُھپایا۔
پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 36
سیاق و سباق میں یرمِیاہ 36:26 لنک