یرمِیاہ 36:9 URD

9 اور شاہِ یہُودا ہ یہویقِیم بِن یوسیا ہ کے پانچویں برس کے نویں مہِینے میں یُوں ہُؤا کہ یروشلیِم کے سب لوگوں نے اور اُن سب نے جو یہُودا ہ کے شہروں سے یروشلیِم میں آئے تھے خُداوند کے حضُور روزہ کی مُنادی کی۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 36

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 36:9 لنک