یرمِیاہ 37:10 URD

10 اور اگرچہ تُم کسدیوں کی تمام فَوج کو جو تُم سے لڑتی ہے اَیسی شِکست دیتے کہ اُن میں سے صِرف زخمی باقی رہتے تَو بھی وہ سب اپنے اپنے خَیمہ سے اُٹھتے اور اِس شہر کو جلا دیتے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 37

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 37:10 لنک