یرمِیاہ 37:3 URD

3 اور صِدقیاہ بادشاہ نے یہُوکل بِن سلمیا ہ اور صفنیا ہ بِن معسیا ہ کاہِن کی مَعرفت یَرمِیا ہ نبی کو کہلا بھیجا کہ اب ہمارے لِئے خُداوند ہمارے خُدا سے دُعا کر۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 37

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 37:3 لنک