یرمِیاہ 38:16 URD

16 تب صِدقیاہ بادشاہ نے یَرمِیا ہ کے سامنے تنہائی میں کہا زِندہ خُداوند کی قَسم جو ہماری جانوں کا خالِق ہے کہ نہ مَیں تُجھے قتل کرُوں گا اور نہ اُن کے حوالہ کرُوں گا جو تیری جان کے خواہاں ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 38

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 38:16 لنک