یرمِیاہ 38:20 URD

20 اور یَرمِیا ہ نے کہا وہ تُجھے حوالہ نہ کریں گے ۔ مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں تُو خُداوند کی بات جو مَیں تُجھ سے کہتا ہُوں مان لے ۔ اِس سے تیرا بھلا ہو گا اور تیری جان بچ جائے گی۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 38

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 38:20 لنک