یرمِیاہ 38:6 URD

6 تب اُنہوں نے یَرمِیا ہ کو پکڑ کر ملکیا ہ شاہزادہ کے حَوض میں جو قَیدخانہ کے صحن میں تھا ڈال دِیا اور اُنہوں نے یَرمِیا ہ کو رسّے سے باندھ کر لٹکایا اور حَوض میں کُچھ پانی نہ تھا بلکہ کِیچ تھی اور یَرمِیا ہ کِیچ میں دھس گیا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 38

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 38:6 لنک