یرمِیاہ 39:6 URD

6 اور شاہِ بابل نے صِدقیاہ کے بیٹوں کو رِبلہ میں اُس کی آنکھوں کے سامنے ذبح کِیا اور یہُودا ہ کے سب شُرفا کو بھی قتل کِیا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 39

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 39:6 لنک