یرمِیاہ 4:29 URD

29 سواروں اور تِیراندازوں کے شور سےتمام شہری بھاگ جائیں گے ۔وہ گھنے جنگلوں میں جا گُھسیں گےاور چٹانوں پر چڑھ جائیں گے ۔سب شہر ترک کِئے جائیں گے اور کوئی آدمی اُنمیں نہ رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 4

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 4:29 لنک