یرمِیاہ 4:31 URD

31 کیونکہ مَیں نے اُس عَورت کی سی آواز سُنی ہےجِسے درد لگے ہوںاور اُس کی سی درد ناک آواز جِس کے پہلا بچّہپَیدا ہویعنی دُخترِ صِیُّون کی آواز جو ہانپتیاور اپنے ہاتھ پَھیلا کر کہتی ہےہائے! قاتِلوں کے سامنے میری جان بے تابہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 4

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 4:31 لنک