یرمِیاہ 42:15 URD

15 تو اَے یہُودا ہ کے باقی لوگو خُداوند کا کلام سُنو! ربُّ الافواج اِسرائیل کا خُدا یُوں فرماتا ہے کہ اگر تُم واقِعی مِصر میں جا کر بسنے پر آمادہ ہو۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 42

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 42:15 لنک