یرمِیاہ 42:17 URD

17 بلکہ یُوں ہو گا کہ وہ سب لوگ جو مِصر کا رُخ کرتے ہیں کہ وہاں جا کر رہیں تلوار اور کال اور وبا سے مَریں گے ۔ اُن میں سے کوئی باقی نہ رہے گا اور نہ کوئی اُس بلا سے جو مَیں اُن پر نازِل کرُوں گا بچے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 42

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 42:17 لنک