30 خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ دیکھو مَیں شاہِ مِصر فِرعون حُفر ع کو اُس کے مُخالِفوں اور جانی دُشمنوں کے حوالہ کر دُوں گا جِس طرح مَیں نے شاہِ یہُودا ہ صِدقیاہ کو شاہِ بابل نبُوکَدر ضر کے حوالہ کر دِیا جو اُس کا مُخالِف اور جانی دُشمن تھا۔
پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 44
سیاق و سباق میں یرمِیاہ 44:30 لنک