یرمِیاہ 48:18 URD

18 اَے بیٹی جو دِیبو ن میں بستی ہے اپنی شَوکت سےنِیچے اُتراور پِیاسی بَیٹھکیونکہ موآ ب کا غارت گر تُجھ پر چڑھ آیا ہےاور اُس نے تیرے قلعوں کو توڑ ڈالا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 48

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 48:18 لنک