یرمِیاہ 48:28 URD

28 اَے موآ ب کے باشِندو شہروں کو چھوڑ دو اور چٹان پر جا بسو اور کبُوتر کی مانِند بنو جو گہرے غار کے مُنہ کے کِنارے پر آشیانہ بناتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 48

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 48:28 لنک