یرمِیاہ 48:33 URD

33 خُوشی اور شادمانی ہرے بھرے کھیتوں سے اور موآ ب کے مُلک سے اُٹھا لی گئی اور مَیں نے انگُور کے حَوض میں مَے باقی نہیں چھوڑی ۔ اب کوئی للکار کر نہ لتاڑے گا ۔ اُن کا للکارنا للکارنا نہ ہو گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 48

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 48:33 لنک