یرمِیاہ 5:14 URD

14 پس اِس لِئے کہ تُم یُوں کہتے ہو خُداوند ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ دیکھ مَیں اپنے کلام کو تیرے مُنہ میں آگ اور اِن لوگوں کو لکڑی بناؤُں گا ۔ اور وہ اِن کو بھسم کر دے گی۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 5

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 5:14 لنک