یرمِیاہ 5:24 URD

24 اِنہوں نے اپنے دِل میں نہ کہا کہ ہم خُداوند اپنے خُدا سے ڈریں جو پہلی اور پِچھلی برسات وقت پر بھیجتا ہے اور فصل کے مُقرّرہ ہفتوں کو ہمارے لِئے مَوجُود کررکھتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 5

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 5:24 لنک