39 اُن کی حالتِ طَیش میں مَیں اُن کی ضِیافت کر کے اُن کومست کرُوں گا کہ وہ وجد میں آئیں اور دائِمی خواب میں پڑے رہیں اور بیدار نہ ہوں خُداوند فرماتا ہے۔
پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 51
سیاق و سباق میں یرمِیاہ 51:39 لنک