یرمِیاہ 51:5 URD

5 کیونکہ اِسرائیل اور یہُودا ہ کو اُن کے خُدا ربُّ الافواج نے ترک نہیں کِیا اگرچہ اِن کا مُلک اِسرائیل کے قُدُّوس کی نافرماں برداری سے پُر ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 51

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 51:5 لنک