یرمِیاہ 51:62 URD

62 اور کہنا اَے خُداوند! تُو نے اِس جگہ کی بربادی کی بابت فرمایا ہے کہ مَیں اِس کو نیست کرُوں گا اَیسا کہ کوئی اِس میں نہ بسے نہ اِنسان نہ حَیوان پر ہمیشہ وِیران رہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 51

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 51:62 لنک