یرمِیاہ 52:19 URD

19 اور باسن اور انگِیٹِھیاں اور لگن اور دیگیں اور شمع دان اور چمچے اور پِیالے غرض جو سونے کے تھے اُن کے سونے کو اور جو چاندی کے تھے اُن کی چاندی کو جلَوداروں کا سردار لے گیا۔

پڑھیں مکمل باب یرمِیاہ 52

سیاق و سباق میں یرمِیاہ 52:19 لنک